زندگی میں
پریشانیاں اور مشکلات صرف مکافاتِ عمل کے تحت نہیں آتی ہیں کچھ آزمائشوں کے طور پر کچھ سبق دینے کچھ نیکیاں دینےاور
کچھ مستقبل کی تیاری کے لیے بھی آتی ہے
اپنے فیصلوں
کو الله کی مرضی پر چھوڑ دو مایوسی تمھیں چھوڑ دے گی
اللہ پاک
سے دعاہے کہ وہ آپ کی تمام مشکلوں اور پریشانیوں کو دور کرے اور آپ پر اپناخاص کرم
فرماۓ آمین ۔

0 comments: