Showing posts with label Golden Words. Show all posts
Showing posts with label Golden Words. Show all posts
 
فیصلہ ھم نے خود کرنا ھے


🧏

رائٹر کا نام معلوم نہیں ہے

انکشاف: جن ممالک میں کرونا کیوجہ سے زیادہ اموات ھوئی انکا طرز خوراک کیا تھا

چند سال پہلے کی بات ہے میں دبئی میں ہنگری یورپ کی ایک کمپنی میں کام کرتا تھا

 

، وہاں میرے ساتھ ہنگری کا ایک انجنئیر میرا کولیگ تھا ، اُس کے ساتھ میری کافی

 

بات چیت تھی ،

ایک دن ہم لوگ پیکٹ والی لسی پی رہے تھے ، جسے وہاں مقامی زبان میں لبن

 

بولتے ہیں ،

میں نے اسکو بولا کہ یہ لسی ہم گھر میں بناتے ہیں ، وہ بڑا حیران ہوا، بولا کیسے ،

میں نے اسے کہا کہ ہم لوگ دہی سے لسی اور مکھن نکالتے ہیں ، وہ اور بھی

 

حیران ہو گیا ، کہنے لگا یہ کیسے ممکن ہے ، میں نے بولا ہم گائے کا دودھ نکال کر

 

اسکا دہی بناتے ہیں ، پھر صبح مشین میں ڈال کر مکھن اور لسی الگ الگ کر لیتے ہیں

 

، یہ ہاتھ سے بھی بنا سکتے ہیں ،

 

وہ اتنا حیران ہوا جیسے میں کسی تیسری دنیا کی بات کر رہا، ہوں ، کہتا یہ باتیں میری

 

دادی سنایا کرتی تھیں ،

کہنے لگا میری بات لکھ لو تم لوگ بھی کچھ سالوں تک آرگینک چیزوں سے محروم

 

ہونے والے ہو ، میں بولا کیسے ،

 

کہتا ، ہنگری میں بھی ایسے ہوا کرتا تھا ، پھر ساری معیشت یہودیوں کے ہاتھ میں آ

 

گئی ،

انتظامی معاملات بھی یہودیوں کے ہاتھ میں آگئے ،

انہوں نے کوالٹی اور صحت کے حوالے سے میڈیا پر کمپئین چلائی ، اور جتنی بھی

 

آرگینک چیزیں تھیں انکو صحت کے حوالے سے نقصان دہ قرار دے دیا ،

جیسے کھلا دودھ ، کھلی روٹی ، گوشت ، ہوٹل ، فروٹ ، وغیرہ وغیرہ ،

 

اب کیا ہوا ، برانڈ متعارف ہو گئے ، جو انٹرنیشنل لیول کے میعار کے مطابق ،

گوشت سپلائی کرنے والی کمپنیاں مارکیٹ میں آ گئیں ، انکا گوشت ڈبوں میں اچھی

 

خوبصورت پیکنگ کے ساتھ ملنے لگا ،

اور جو عام بیچنے والے تھے ، ان پر اداروں کے چھاپے پڑنے لگ گئے میڈیا پر انکو

 

گندہ کیا جانے لگا ، نتیجہ کیا نکلا ، گوشت کا کام کرنے والے چھوٹے کاروباری لوگوں

 

کو روزگار سے ہاتھ دھونا پڑا ، اور جو تھوڑے سرمایہ دار تھے ، گوشت سپلائی

 

کرنے والی کمپنیوں نے انکو اپنی فرنچائزز دے دیں ، اب وہ کمپنیوں کا گوشت

 

فروخت کرنے لگے ،

عام قصائی گوشت والا جانور لے کر ذبح کر کے گوشت صاف کرکے بیچتا ، بڑی بے

 

ایمانی کر تا تو ، گوشت کو پانی لگا لیتا ، اور کمپنیاں کیا کرتیں ، وہ کسی کو نہیں پتہ،

 

پورا جانور مشین میں ڈالتے ، اسکا قیمہ قیمہ کرتے گوبر اور آنتوں سمیت ، !! پھر

 

اس میں کیمیکل ڈال کر صاف کرتے ، اسکو لمبا عرصہ تک محفوظ کرنے کے لیے

 

اور کیمیکل ڈالتے ، پھر اسکے مختلف سائز کے پیس بنا کر پیک کر کے مارکیٹ میں

 

ڈال دیتے اور لوگ برانڈ کے نام پر خریدتے ، باہر رہنے والوں کو گوشت کمپنیوں

 

کا اچھی طرح سے اندازہ ہو گا !!

پھر گدھے کے گوشت کا ڈرامہ میڈیا نے کسی کے کہنے پر رچایا ۔۔۔۔ تاکہ لوگ

 

بڑا گوشت نہ کھائیں اور مرغی کی طرف واپس آئیں ۔۔۔۔ کیا اب ملک میں

 

گدھے ختم ہو گئے ہیں ؟

نہیں !!! بلکہ سیلز ٹارگٹ حاصل ہو رہے ہیں ۔۔۔۔

بھینسوں کو شہروں سے کیوں نکالا ؟

تاکہ خالص، تازہ ، سستا دودھ کی جگہ ڈبہ والا دودھ فروخت ہو ۔۔۔۔ جب مطلوبہ

 

ٹاگٹ پورے نہیں ھوئے تو کھلے دودھ کے پیچھے پڑ گئے ۔۔۔۔

اسی طرح دودھ والوں کے ساتھ بھی کیا ؛ پہلے انکو مارکیٹ میں گندہ کیا میڈیا پر

 

کمپئین چلا کر ، پھر انکو اپنی فرنچائز دے دیں ، اور اپنا دودھ بیچنا شروع کر دیا ،

اب مجھے یہ بتائیں ، کہ جو دودھ عام اور چھوٹے فارمر سے آتا ہے ، جو کسی قسم کا

 

کیمیکل نا تو جانور کو کھلاتا ہے ، اور نہ دودھ میں کوئی کیمیکل ڈالتا ہے ، زیادہ سے

 

زیادہ کیا کرے گا ، پانی ڈال لے گا ،،زیادہ ڈالے گا تو وہ بھی لوگوں کو پتہ چل

 

جائے گا ،،،

اور جو نیسلے ملک پیک اور دوسرے ٹیٹرا پیک والے ہیں وہ دودھ کو لمبے عرصہ

 

رکھنے کے لیے کیا کیا کیمیکل ڈالتے ہیں ، اور فارموں میں کیا کیا جانوروں کو کھلاتے

 

ہیں ،،

وہ دودھ صیح ہے یا کسان والا ؟؟

دبئی میں دودھ کی ایکسپائری ڈیٹ جتنی زیادہ ہوگی اتنا زیادہ کیمیکل ہوگا ، اور اتنی

 

قیمت کم ہوگی ،

ایک ہی کمپنی کا دودھ اگر ٹیٹرا پیک میں خریدیں گے تو، تین درہم فی لیٹر قیمت

 

ہے ،،اسی کمپنی کی بوتل فریش والی خریدیں گےتو چھ درہم لیٹر اور آج کل

 

آرگینک دودھ بھی مارکیٹ میں آ گیا ہے، جو چودہ درہم فی لیٹر ہے ،

مجھے یہ بتائیں ، کہ سیدھا دودھ نکال کر چودہ درہم کا بک رہا ہے تو کیا ضرورت ہے

 

، پیکنگ کر کے تین درہم کا بیچنے کی ،، ؟؟

لوگ اب آرگینک کے پیچھے بھاگتے ہیں اور ہم بدقسمت برانڈ کے پیچھے پڑ گئے ہیں

اب پاکستان میں بھی بڑے بڑے ڈیری فارم بن رہے ہیں ، اور ہر دوسرے روز

 

حکومت دودھ والوں پر چھاپے مار رہی ہوتی ہے، اور میڈیا پر دکھا رہی ہوتی ہے،

 

کہ دودھ میں یہ ملایا وہ ملایا ،، سٹرنگ آپریشن کیے جا رہے ہوتے ہیں ،،

او بھائی ، اگر کاروائی کرنی ہے تو میڈیا پر شور مچانے کی کیا ضرورت ہے ، کیوں

 

لوگوں کا اعتبار اٹھانے کے لیے ذہن تبدیل کر رہے ہیں

اب آپکے ذہن میں یہ سوال لازمی آئے گا کہ دنیا کی ھر تباھی کو یہودیوں سے

 

کیوں جوڑا جاتا ہے تو میرے بھائیوں آپنے صرف یہ کرنا ھے کہ دنیا کے سب

 

بڑے برانڈڈ پیک فوڈ کمپنیوں کے مالک کی لسٹ نکال لیں اور بہت آسانی سے انکے

 

نام کی پروفائل واٹس ایپ، انسٹاگرام، فیس بک پر چیک کر لیں یا پھر ان ناموں

 

کو گوگل پر سرچ کر لیں تو ان کی پروفائل پر آپکو اننا مزہب یہودی ھی ملے گا

 

دنیا کے ذیادہ تر کاروبار کے مالک یہی یہودی ھی ہیں کاروبار  کے ساتھ ساتھ یہ

 

لوگ انٹرنیشنل میڈیا کو بھی کنٹرول میں کیے ھوے ہیں اور جب چاہیں عوام میں

 

پروپیگنڈا پھیلا دیتے ہیں

بہرحال اس تحریر کا مقصد یہ ہے کہ ھم اپنی قدرتی خوراک کو اپنائیں اور شارٹ

 

کٹ سے بنی ھوئی ھر اس خوراک سے خود بھی. بچیں اور خاص طور پر اپنی اولاد

 

کو ان سے بچائیں مثلاً پیپسی، کوک جیسے ڈرنک، پیک جوسز، پیک چپس، مختلف

 

سنیکس، برگر، پیزا کیوں کہ ان میں بھی پیک فروزن چکن اور پیک لوازمات

 

استعمال کیے جاتے ہیں یاد رھے یورپ اور امریکہ کے اکثر ممالک جہاں کرونا

 

اموات سب سے زیادہ ہے وھاں کی زیادہ تر آبادی کی خوراک یہی برگر، پیزا اور

 

پیک فوڈز  پر مشتمل ہوتی ہے

لہذا فیصلہ ہم نے خود کرنا ہے


 شکریہ

 
میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں



بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔

خاوند: اللہ کی امان ہو، سب کو میرا  سلام کہنا۔

بیوی: تم تو مجھ سے جان ہی چھڑانے کیلیئے بیٹھے ہوتے ہو۔😂

خاوند: لا حول ولا قوة الا بالله

 

****

 

بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔

خاوند: آج ادھر ہی رہو میرے ساتھ، کسی اور دن چلی جانا۔

بیوی: تم تو بس مجھے ہر وقت  اسی گھر میں قید ہی رکھنا چاہتے ہو۔ 😂

خاوند: لا حول ولا قوة الا بالله

 

****

 

بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔

خاوند: جیسے تمہیں اچھا لگے۔

بیوی: تو گویا میرا ہونا نہ ہونا تمارے لیئے ایک برابر ہے۔

میری تو کوئی اہمیت ہی نہیں ہے اس گھر میں۔😂

خاوند: لا حول ولا قوة الا بالله

 

****

 

بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔

خاوند: کہو تو میں بھی تمہارے ساتھ چلوں؟

بیوی: یعنی میں میکے اس لیئے جا رہی ہوں کہ میری آپ سے وہاں پر ملاقات طے ہے؟ 

مجھے کچھ آرام چاہیئے، 

اس لیئے اُدھر جا رہی ہوں۔🤪

خاوند: لا حول ولا قوة الا بالله

 

****

 

"ہر علم، ہر عالم، بشر، جن، بھوت، نباتات اور ساری جمادات ابھی تک کوئی ایسا جواب 

ڈھونڈنے سے قاصر 

ہیں جس سے "بیوی" راضی ہو جائے


 
Golden Words

 زندگی میں پریشانیاں اور مشکلات صرف مکافاتِ عمل کے تحت نہیں آتی ہیں کچھ  آزمائشوں کے طور پر کچھ سبق دینے کچھ نیکیاں دینےاور کچھ مستقبل کی تیاری کے لیے بھی آتی ہے

اپنے فیصلوں کو الله کی مرضی پر چھوڑ دو مایوسی تمھیں چھوڑ دے گی

اللہ پاک سے دعاہے کہ وہ آپ کی تمام مشکلوں اور پریشانیوں کو دور کرے اور آپ پر اپناخاص کرم فرماۓ آمین ۔

اللہ کی حکمت

ﭼﯿﺰﯾﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻭﯾﺴﯽ ﻧﮭﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺟﯿﺴﯽ ﻭﮦ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﯽ ﮨﯿﮟ🌹
 ۔ 🌻ُمِ ُﻮﺳﯽٰ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﺩﺭﯾﺎﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ۔۔
 🌻ﺣﻀﺮﺕ ﯾﻮﺳﻒ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮ ﮐﻨﻮﯾﮟ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔۔۔ 
 🌻ﺣﻀﺮﺕ ﯾﻮﻧﺲ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﻧﮯ ﻧﮕﻞ ﻟﯿﺎ 
۔ 🌻ﺣﻀﺮﺕ ِﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮ ﺁﮒﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ 
💖۔ﻣﮕﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﺰﯾﮟ ُ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺑﺪﻝ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ۔۔؟؟؟ 
ﺍﻟﻠﻪ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﯿﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ۔۔
💝 ﺷﺮﻭع ﻣﯿﮟ ﺷﺎﺋﺪ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮧ ﮨﻮ ﯾﺎ ﺷﺎﺋﺪ ﮨﻤﯿﮟ ﮨﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮧ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﻣﮕﺮ ختتام ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺗﻮﻗﻌﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﺁﺝ ﺍﭘﮑﻮ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ 
🤍 ﺗﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﺭﮐﮭﯿﮯﺍﻭﺭ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻞ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ُﻋﺎ ﮔﻮ ﺍﻭﺭ ُ ﻋﺰﻡ ﺭﮨﺌﯿﮯ۔۔۔ 
 💕 ﻣﻌﺠﺰﺍﺕ ﺗﺒﮭﯽ رونما ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﺁﭖ ﺍﻟﻠﻪ ﺳﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎﺋﯽ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺗﻤﺎﻡ ﻃﺎﻗﺖ ﺗﻤﺎﻡ ﺣﮑﻤﺖ ﺗﻤﺎﻡ ﺩﺍﻧﺎﺋﯽ ُﺳﯽ ﺍﯾﮏ ﮐﮯ ﻟﻴﮯ ﮨﮯ۔